¡Sorpréndeme!

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 03 - ذاتِ اقدس

2014-12-23 1 Dailymotion

بارہ سال کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب آپ کو شام کے سفر پر اپنے ساتھ لے کر گئے جب قافلہ حوران کے مرکزی علاقے بصرہ پہنچا تو وہاں ایک راہب (بحیرہ) کی نظر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑی، بحیرہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ابو طالب سے کہا کہ میں اس بچے میں غیر معمولی باتیں دیکھ رہا ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ یہ آنے والے وقت کا پیغمبر ہے، تم اس بچے کو شام مت لے کر جاؤ ورنہ شام کے یہودی اس بچے کو پہچان کر نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

دیکھئے سفر سیرت کا
کاشف شیخ کے ساتھ

حیاتِ محمد [صلی اللہ علیہ وسلم] 03 - ذاتِ اقدس
پروگرام 03